سپ تری
بلتی زبان میں ایک ضرب المثل ہے جب کسی آدمی سے انتہائی ناگوار بو آئے تو کہا جا تا ہے " سپتری اونیت"
در اصل اس جملے کے پیچھے ایک پودا ہے جسے فیرولا کہتے غالبا ہندی میں ارجند کا پودا ار انگریزی میں asafoetida کہا جاتا ہے جس کے گم سے انتہائی شدید بو آتی ہے بلتی زبان میں اس پودے کو "سپ" کہتے ہیں۔ اور یوں یہ ضرب المثل وجود میں آئی۔
آپ سکردو کے سامنے دریا کے پار جو میدان ہے سرفہ رنگاہ جائیں، وہاں پہ یہ بادیان کے پودے کی طرح کا خوبصورت پودا ملے گا۔ گلگت جاتے ہوئے روندو کے علاقے میں بھی یہ پودا بکثرت نظر آتا ہے در اصل یہ ایک نہایت قیمتی ادویاتی پودا ہے جس کے تنے یا rhizome پر زخم لگانے سے ایک سیال مادہ نکلتا ہے جسے جمنے کے بعد لوگ محفوظ کرتے ہیں اور بازار میں اچھی قیمت پر سیل ہوتا ہے۔
اس جمے ہوئے مادے کو ہینگ کہا جاتا ہے۔ ایران افغانستان ترکمانستان ہینگ کے بڑے بر آمد کنندگان ہیں اور اس کے سب سے ذیادہ استعمال انڈیا میں ہوتی ہے تقریبا پچاس ہزار روپئے فی کلو قیمت ہے۔
پاکستان میں بلوچستان کے بہت سے علاقوں میں یہ پودا پایا جاتا ہے اور اسے پانی انتہائی کم ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں اس پودے کی کاشت کو فروغ دیکر لوگوں کے کم پانی والے زمینوں سے بھی نقد آور فصل اگانے کے امکانات کو روشن کر سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت اور دیگر تحقیقاتی اداروں کو اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ہماچل پردیش کے ایک سائنسدان نے ایران سے اسکی بیج لاکر اترکھنڈ جموں و کشمیر لداخ کے ایریاز میں ٹرائلز لگائے تھے جو کہ حوصلہ افزا نتائج کا حامل تھا۔
ہینگ دنیا کے بہت سارے کلچرز میں کھانوں کو لذیز بنانے
کے مصالحہ جات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ نروس سسٹم کے بیماریوں مثلا ہسٹیریا کے لئے صدیوں سے استعمال ہوتا آرہا ہے۔ قدرتی طور پر ہائی شوگر اور بلڈ پریشر دونوں کو کم کرتا ہے۔ مخرج بلغم ہے اور گیس والے حضرات کے لئے تو اس سے اچھا نسخہ موجود ہی نہیں ہے۔Health Benefits of Hing
(Asafoetida)
Anti-inflammatory and anti-indigestion, Hing is used to tackle all common stomach related problems to no end.
It has also found extensive use in treating many problems that women face in their middle age. Very effective in providing relief from menstrual cramps and delaying of periods, Hing is a safe way to alleviate the lower abdomen pains.
We bet you did not know that Hing is also used to treat sperm related problems and helps in treatment of impotency in men and women! Safe and natural, Hing is effective in helping cure infertility and low sperm counts as well.
Especially for children, Hing acts as a good expectorant and helps in relieving phlegm and other chest related mucous. This is why it is the first measure used to combat cough in children.
Hing is also used to lower the levels of sugar in the blood naturally, allowing the body to strengthen its immune system.
Enriched with components called coumarins, Hing is very beneficial in thinning blood and relieving from clotting. This naturally makes Hing suggested for use as a blood pressure maintaining agent. Hing helps in controlling blood pressure naturally.
As an analgesic, Hing also helps in controlling pain and curing common aches and cramps
It also protects against some types of cancers if it is consumed every day for a long period of time.
With corns and callouses, Hing is beneficial in treating the body against skin diseases as well. Applying paste of Hing on a corn or a wound can help in healing it faster.
Hing, Ajwain and Salt- the magic potion to relieve stomach ache immediately!
No comments:
Post a Comment