گارڈن ریڈ کرنٹ یا بلتی میں اسکوتا کا جنگلی پودا
گلگت بلتستان میں عام ملنے والی جنگلی جھاڑی جسے بلتستان والے اسکوتا کہتے ہیں در اصل یہ قیمتی بیری فیملی ریڈ کرنٹ کی ایک بہن ہے جسے سائینسی زبان میں Ribes Rubrum کہا جاتا ہے۔ ریڈ کرنٹ کے پھل زرا ترش ہے مگر اسکے اندر بے شمار فوائد موجود ہیں۔
یہ وٹامنز اور دیگر معدنیات کا خزانہ ہے۔ مذید معلومات چاچا گوگل سے پوچھ لیجئے۔ اور ہاں کے پی کے سے جناب مرسلین شاہ صاحب لیکچرر بوٹنی اور محمد ایوب بلغاری انچارج پی اے آر سی سکردو کا شکریہ ادا کیجئے جنہوں نے اس پودے کی پہچان میں مدد فراہم کی۔ انشا اللہ ہم اپنے علاقے کے نباتاتی ذخیروں کی فوائد کے کھوج میں آپکے ساتھ ساتھ ہیں۔امید ہے میرے ساتھ جڑے دوست یقینا فایدہ اٹھا رہے ہونگے۔ اب اسکوتہ کے پھل کو آپ نے آئیندہ ریڈ کرنٹ کہنا ہے اور اسکے فوائد سے استفادہ بھی کرنا ہے۔
Mursaleen Shah
No comments:
Post a Comment