زعفران کا ادویاتی استعمال نیچرو پیتھ کے ہاں۔
زندگی کا دروازہ بند ہونے والا ہے آخری ہچکیوں کا انتظار ہے تب اگر زعفران میسر آجائے تو اسکی معجزاتی تاثیر مریض کی سانسوں کو بحال کر سکتی ہیں۔
یہ الفاظ امریکی نیچرو پیتھ ڈاکٹر جان گیراڈ کے ہیں۔ سترہویں صدی کے مشہور انگریز نیچرو پیتھ ڈاکٹر نکولس کلپر کا کہنا ہے کہ زعفران دل کو محیر العقل طریقے سے طاقت پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔1851 میں سائنسدانوں نے زعفران سے اسکا سب سے ایکٹو مادہ الگ کیا تھا جسے کرو سیٹین کا نام دیا گیا ہے جسے امریکی ڈاکٹرز بچوں کے بخار اور حیض کے مسائل میں استعمال کرتے تھے۔ جدید ماہرین علم صحت زعفران کو دل کے طاقت، جنسی صحت ، پھیپھڑوں کی صفائی اخراج بلغم اور درد میں کمی کے ساتھ ڈپریشن کے علاج میں بھی استعمال کر رہے ہیں۔ کلپر نے زعفران کی گرانی کو نشانہ بنایا مگر دیکھ لیجئے ایک انسان کے دل کے معاملات ہاتھ سے نکل جاتے ہیں اسکی شریانوں میں مختلف مادوں کا جماو ہو جاتا ہے اور دل کے عضلات کمزور پڑ جاتے ہیں اور آخر کار بائی پاس سرجری کی نوبت آتی ہے اب آپ یہ بتائیں یہ کیا کم خرچ ہے؟ کیا اس سے سستا علاج یہ نہ تھا کہ آپ روزانہ زعفران کا قہوہ پی لیتے اور یہ نوبت ہی نہ آتی؟؟
کروسیٹین خون میں آکسیجن کی مقدار میں اضافے کا سبب بنتا ہے اور یہ اضافی آکسیجن شریانوں میں پلیگ کو جمنے سے روکنے میں مددگار ہے یوں کولیسٹرول کو کم کرنے میں زعفران اکثیر ہے۔ چین و امریکا کے ماہرین نے جانوروں پر کامیاب تجربات کرکے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ زعفران ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔
گلگت بلتستان کا موسم زعفران کے کاشت کے لئے موزون ہے اور کئی سال کے کامیاب کاشت سے اسکی پروڈکشن ٹیکنالوجی بھی ڈیولپ ہوا ہے اسکے علاوہ گرم علاقوں میں سردیوں کے موسم میں اسکی کاشت ہو سکتی ہے ۔ کیاریوں میں گملوں میں چھت پر روف ٹاپ گارڈن میں کہیں بھی ممکن ہے۔ لہذا اس قیمتی ادویاتی پودے کو خود اگایئے اور خالص زعفران سے لطف اٹھایئے۔ کیونکہ دنیا میں سب سے ذیادہ ملاوٹ زعفران میں ہوتی ہے کیونکہ اسکے 75000 پھولوں سے ایک پونڈ خالص زعفران حاصل ہوتا ہے۔ مذید معلومات کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔03468116943

No comments:
Post a Comment